Friday 14 July 2017

اعجاز صدیقی کا مختصر تعارف ، حالات زندگی Ajaz Siddiqui A Famous Urdu Poetess

اعجاز صدیقی
 (1911ء-1978ء) ایک معروف اردو ادیب اور شاعر تھے۔ مشہور اردو شاعر، سیماب اکبرآبادی کے بیٹے تھے۔ اتر پردیش کے آگرہ شہر میں پیدا ہوئے۔ 1923ء میں سیماب نے قصر الادب کی بنیاد رکھی تھی۔ سیماب اکبرآبادی نے 1930ء میں "شاعر" نامی رسالے کی ادارت شروع کی۔ وہی اس کے پہلے ایڈیٹر تھے. چند سال بعد یعنی 1935ء میں انہوں نے میں قصر الادب کی اہم سرگرمیوں کے علاوہ کسی اور پر توجہ مرکوز نہ کرنے کے لیے "شاعر" کے ادارت کی ذمے داری اعجاز صدیقی کے حوالے کر دی تھی۔
مہندر ناتھ جو کرشن چندر کے چھوٹے بھائی تھے اور خود افسانہ نگار تھے، "شاعر" کے کئی شماروں کی ادارت کی دیکھ ریکھ کرتے تھے۔
اس وقت اعجاز صدیقی کی نظموں کے دو مجموعے موجود ہیں؛
خوابوں کے مسیحا

کرب خود کلامی

اختر الایمان کا مختصر تعارف حالات زندگی Aktr ulayman A Famous Urdu Poetess,

اختر الایمان
 (1915-1996)
اختر الایمان (1995ء ۔ 1915ء ) ضلع بجنور (اترپردیش) کی تحصیل نجیب آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد کا نام مولوی فتح محمد تھا ۔  اخترالایمان کا پیدائشی نام راؤ فتح محمد رکھا گیا تھا۔ راؤ اس راجپوت کھرانے کی وجہ سے تھا، جن سے ان کا تعلق تھا۔ اسی نام کی مناسبت سے ان کے گاؤں کا نام راؤ کھیڑی تھا۔  
اس قلمی نام کو چننے کی وجہ یہ تھی کہ اس سے 1334ھ کا سال نکلتا ہے جو 1915ء اور 1916ء کو محیط ہے۔ اختر الایمان کی ولادت 12 نومبر 1915ء کو ہوئی تھی۔

اختر الایمان نے دہلی یونیورسٹی سے بی اے پاس کیا تھا۔ [1] انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بھی تعلیم حاصل کی تھی۔
اس کے بعد کچھ عرصے تک وہ محکمہ سول سپلائز سے جڑے رہے۔ پھر انہوں نے آل انڈیا ریڈیو، دہلی میں بھی کام کیا تھا ۔

اختر الایمان ابتدائی ملازمتوں کے بعد میں فلموں میں کرنے سے پہلے پونے گئے تھے۔  پھر وہ ممبئی نقلِ مقام کر گئے تھے جہاں تاحیات فلموں میں مکالمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔

اختر الایمان نے اپنی سوانح اور کچھ نظموں میں کئی لڑکیوں یا عورتوں کا ذکر کیا ہے جن سے ان کے قریبی تعلقات تھے۔ یہ ان کی سلطانہ منصوری سے شادی سے پہلے کے واقعات تھے۔ اختر کی یہ شادی ہندوستان کی تقسیم کے دور میں ہوئی تھی۔ ان کی اولاد کی تعداد چار ہے۔ ان کی ایک لڑکی کا نام اسما ہے جبکہ سب سے بڑی لڑکی کا نام شہلا ہے۔ ان کی ایک اور لڑکی کا نام رخشندہ ہے۔ ان کے علاو ایک لڑک ہے جسکا نام رامش ے۔ یہ تیسرے نمبرپے۔

اختر الایمان کی تصانیف میں ایک منظوم ڈراما بعنوان “سب رنگ“ 1948ء میں چھپا تھا ۔ان کے کلام کا مجموعے کا عنوان “یادیں “ تھا۔ اسے 1962ء میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ملا ۔ انکا آخری مجموعہ کلام انکے انتقال کے بعد “زمستان سرد مہری کا “ کے نام سے شائع ہوا تھا۔

اخترالایمان نطم کے شاعر تھے۔ ان کی تقریبًا تمام نطمیں ہیئت کے اعتبار سے آزاد یا معرا ہیں ۔اخترالایمان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے روایتی شعری وضع داری سے خود کو الگ رکھا ۔ ان کی شاعری کو فکری لحاظ سے “اس عہد کا ضمیر“ کہا گیا ہے ۔

اخترالایمان جب نوشادی شدہ تھے، میراجی ان کے گھر میں مہمان تھے۔ اختر کی سوانح کے بقول، وہ اچھے مہمان نہیں تھے، ان کی صحت خراب رہتی تھی۔ پھر بھی نوشادی شدہ جوڑا ان کی دیکھ ریکھ میں کوئی کمی نہیں چھوڑا تھا۔
میراجی کے علاوہ راجندر سنگھ بیدی، مجروح سلطانپوری، جانثار اختر اور قاضی سلیم سے اخترالایمان کے گھریلو مراسم تھے۔

نمونہ کلام

نہ زہر خند لبوں پر، نہ آنکھ میں آنسو
نہ زخم ہائے دروں کو ہے جستجوئے مآل

نہ تیرگی کا تلاطم، نہ سیل رنگ و نور
نہ خار زار تمنّا نہ گمرہی کا خیال

نہ آتش گل و لالہ کا داغ سینے میں
نہ شورش غم پنہاں، نہ آرزوئے وصال

نہ اشتیاق، نہ حیرت، نہ اضطراب، نہ سوگ
سکوت شام میں کھوئی ہوئی کہانی کا

طویل رات کی تنہائیاں نہیں ہے رنگ
ابھی ہوا نہیں شاید لہو جوانی کا

حیات و موت کی حد میں ہیں ولولے چپ چاپ
 گزر رہے ہیں دبے پاؤں قافلے چپ چاپ

احمد ندیم قاسمی کامختصر تعارف حالات زندگی Ahmad nadeem qasmi a Famous Urdu Poetess

احمد ندیم قاسمی
  (1916–2006)
احمد ندیم قاسمی (20 نومبر 1916ء تا 10 جولائی 2006ء) پاکستان کے ایک معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار تھے۔ افسانہ اور شاعری میں شہرت پائی۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین شمار ہوتا تھا اور اسی وجہ سے دو مرتبہ گرفتار کیے گئے۔ قاسمی صاحب نے طویل عمر پائی اور لگ بھگ نوّے سال کی عمر میں انھوں نے پچاس سے کچھ اوپر کتابیں تصنیف کیں .

احمد ندیم قاسمی مغربی پنجاب کی وادی سون سکیسر کے گاؤں انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے۔ اصل نام احمد شاہ اور اعوان برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ ندیم ان کا تخلص تھا۔

آپ کے والد پیر غلام نبی مرحوم اپنی عبادت، زہد تقویٰ کی وجہ سے اہل اللہ میں شمار ہوتے تھے ندیم کی ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی۔ 1920 میں انگہ کی مسجد میں قرآن مجید کا درس لیا۔ 1923ء میں والد کے انتقال کے بعد اپنے چچا حیدر شاہ کے پاس کیمبل پور چلے گئے۔ وہاں مذہبی، عملی، اور شاعرانہ ماحول میسر آیا۔1921-25 میں گورنمنٹ مڈل اینڈ نارمل اسکول کیمبل پور (اٹک) میں تعلیم پائی۔ 1930-31 میں گورنمنٹ ہائی اسکول شیخو پورہ سے میٹرک کیا اور 1931 صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں داخل ہوگئے جہاں سے 1935ء میں بی اے۔ کیا۔

قاسمی صاحب کی ابتدائی زندگی کافی مشکلات بھری تھی۔ جب وہ اپنے آبائی گاؤں کو خیرباد کہہ کر لاہور پہنچے تو ان کی گزر بسر کا کوئی سہارا نہ تھا۔ کئی بار فاقہ کشی کی بھی نوبت آ گئی لیکن ان کی غیرت نے کسی کو اپنے احوال سے باخبر کرنے سے انہیں باز رکھا۔ انھی دنوں ان کی ملاقات اختر شیرانی سے ہوئی۔ وہ انہیں بے حد عزیز رکھنے لگے اور ان کی کافی حوصلہ افزائی بھی کی۔ قاسمی صاحب اختر شیرانی کی شاعری کے گرویدہ تو پہلے ہی سے تھے، ان کے مشفقانہ رویے نے قاسمی صاحب کو ان سے شخصی طور پر بھی بہت قریب کر دیا۔ اختر شیرانی رند بلانوش تھے لیکن ان کے ساتھ خاصا وقت گزارنے کے باوجود قاسمی صاحب نے کبھی شراب کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ان کی طبیعت میں لاابالی پن آیا۔ اس سے ان کے مزاج کی استقامت اور اپنے آپ پر قابو رکھنے کی ان کی غیر معمولی صلاحیت کا اندازا ہوتا ہے۔ اختر شیرانی کی شاعری اور شخصیت سے قاسمی صاحب کا لگاؤ آخر تک رہا۔انھی دنوں احمد ندیم قاسمی کی ملاقات امتیاز علی تاج سے ہوئی جنہوں نے انہیں اپنے ماہانہ رسالے پھول کی ادارت کی پیش کش کی جو انھوں نے قبول کر لی۔ پھول بچوں کا رسالہ تھا۔ اس کی ایک سالہ ادارت کے زمانے میں قاسمی صاحب نے بچوں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں جو بچوں میں بہت پسند کی گئیں۔

1936 میں ریفارمزکمشنر لاہور کے دفتر میں بیس روپے ماہوار پر محرر کی حیثیت سے ملازم ہوئے اور 1937تک یہیں کام کرتے رہے۔ 1939-41 کے دوران ایکسائز سب انسپکٹر کے طور پر ملازمت کی ۔

1939ء میں محکمہ آبکاری میں ملازم ہوگئے۔ 1942 میں مستعفی ہو کر لاہور چلے آئے۔ تہذیب نسواں اور پھول کی ادارت سنبھالی 1943ء میں (ادب لطیف) کے ایڈیٹر مقرر ہوئے 1945-48 میں ریڈیوپشاور سے بحیثیت اسکرپٹ رائٹر وابستہ رہے تقسیم کے بعد ڈیڑھ سال ریڈیو پشاور میں ملازم رہے۔

قاسمی صاحب کی شاعری کی ابتدا 1931 میں ہوئی تھی جب مولانا محمد علی جوہر کے انتقال پر ان کی پہلی نظم روزنامہ سیاست لاہور کے سرورق پر شائع ہوئی اور یہ ان کے لیے بہت بڑا اعزاز تھا۔ یہی نہیں بعد میں بھی 1934 اور 1937 کے دوران ان کی متعدد نظمیں روزنامہ انقلاب لاہور اور زمیندار لاہور کے سرورق پر شائع ہوتی رہیں اور اس سے انہیں عالمِ نوجوانی میں ہی غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی ۔

مطبوعات

افسانوی مجموعے

چوپال (دارالاشاعت پنجاب لاہور 1939)
بگولے (مکتبہ اردو لاہور 1941)
طلوع و غروب (مکتبہ اردو، لاہور، 1942)
گرداب (ادارہ اشاعت اردوحیدرآباد دکن1943)
سیلاب (ادارہ اشاعت اردو، حیدرآباد دکن 1943)
آنچل(ادارہ فروغ اردو، لاہور 1944)
آبلے (ادارہ فروغِ اردو لاہور 1946)
آس پاس (مکتبہ فسانہ خواں، لاہور 1948)
درو دیوار (مکتبہ اردو،لاہور1948)
سناٹا (نیا ادارہ لاہور 1952)
بازارِ حیات (ادارہ فروغِ اردو، لاہور 1959)
برگِ حنا (ناشرین، لاہور 1959)
سیلاب و گرداب(مکتبہ کارواں، لاہور 1961)
گھر سے گھر تک (راول کتاب گھر،راولپنڈی1963
کپاس کا پھول (مکتبہ فنون، لاہور 1973)
نیلا پتھر (غالبپبلشرز، لاہور 1980)
کوہ پیما (اساطیر، لاہور۔ 1995)

شاعری

دھڑکنیں (قطعات، اردو اکیڈمی۔ لاہور) 1942
رِم جھم (قطعات و رباعیات، ادارہفروغِ اردو۔ لاہور 1944
جلال و جمال (شاعری۔ نیا ادارہ، لاہور 1946)
شعلۂ گُل (قومی دارا لاشاعت لاہور 1953)
دشتِ وفا (کتاب نما، لاہور 1963)
محیط(التحریر، لاہور 1976)
دوام (مطبوعات لاہور 1979)
لوح و خاک (اساطیر لاہور 1988)

تحقیق و تنقید

تہذیب و فن (پاکستان فاؤنڈیشنلاہور 1975)
ادب اور تعلیم کے رشتے (التحریر، لاہور 1974)

ترتیب و ترجمہ

انگڑائیاں (مرد افسانہ نگاروں کا انتخاب، ادارہاشاعت اردو حیدرآباد دکن 1944)
نقوشِ لطیف (خواتین افسانہ نگاروں کا انتخاب،ادارہ اشاعتِ اردو حیدرآباد دکن 1944)
پاکستان کی لوک کہانیاں (از میریلن سرچ،ترجمہ، شیخ علی اینڈ سنز لاہور)
کیسر کیاری (مضامین، ڈرامے، تراجم، مکتبہ شعرو ادب، لاہور 1944
منٹو کے خطوط بنام احمد ندیم قاسمی (ترتیب، کتاب نما،لاہور 1966
نذیر حمید احمد خاں (ترتیب، مجلس ترقی ادب، لاہور 1977) میرے ہم سفر

احمد ندیم قاسمی 10 جولائی 2006ء کو مختصر علالت کے بعد حرکت قلب بند ہونے سے قریبا 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ہفتہ 8 جولائی 2006ء کو انہیں سانس کی تکلیف کے بعد لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروایا گیا جہاں انہیں عارضی تنفس فراہم کیا گیا اور پیر 10 جولائی 2006ء کی صبح کو انتقال ہو گیا۔

عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن


یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ

علی سردار جعفری كا تعارف حالت زندگی مختصر تعارف Ali Sardar Jafri a Famous Urdu Poetess

علی سردار جعفری
 (1913-2000)
علی سردار جعفری بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر تھے۔ وہ ادب کی ترقی پسند تحریک اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سے وابستہ تھے۔
علی سردار جعفری اترپردیش کے گونڈہ ضلع کے بلرامپور میں 1913 میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے لکھنؤ میں ایک مذہبی ماحول میں پرورش پائی تھی۔ تعلیمی اعتبار سے انہوں نے لکھنؤ یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا تھا۔
 جعفری کی ذہانت کا یہ عالم تھا کہ آٹھ سال کی عمر میں وہ انیس کےمرثیوں میں سے1000 اشعار روانی سے پڑھتے تھے۔ وہ صرف پندرہ برس کے تھے جب انہوں خامہ فرسائ شروع کی تھی۔ انہوں نے ان کا ادبی سفر افسانہ نگاری سے شروع کیا تھا۔ 1938 میں ان کا پہلا افسانوں کا مجموعہ "منزل" شائع ہوا تھا۔ مگر اس کے بعد انہوں نے شاعری کا رُخ کیا۔
علی سردار جعفری نے انقلابی اور حب الوطنی سے جڑی شاعری کی تھی جس کے سبب 1940 میں گرفتار ہوئے تھے۔ وہ بھارت کی کمیونسٹ پارٹی کے ایک رکن کے طور پر کام کرتے تھے اور اس کی ٹریڈ یونین کی سرگرمیوں میں مستعدی سے۔ اپنی شاعری کے ذریعے، وہ عوام میں سیاسی شعور پیدا کرنے کی کوشش کرتے تھے.
شاعری کے علاوہ جعفری ڈرامے اور افسانہ نگاری میں بھی خاصا عبور رکھتے تھے۔ وہ ممبئ سے چھپنے والے سہ ماہی "نیا ادب" کے مدیر تھے۔ وہ شیکسپئر کی کچھ تحریروں کا اردو میں کامیاب ترجمہ کرچکے تھے۔ ہندی اور اردو میں حدفاصل کو گھٹانے کے ایک تجربے کے طور پر انہوں نے چار روایتی شعرا غالب، میر، کبیر اور میرا کے کلاموں کو ایک ہی کتاب میں یکجا کیا تھا۔ علی سردار جعفری کو ان کی ادبی خدمات کی وجہ سے1967 میں پدماشری کا قومی اعزاز دیا گیا تھا۔
1999 میں جب اس وقت کے بھارت کے وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی پاکستان کے تاریخی دورہ امن پر آئے تھے، تب انہوں اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو "سرحد" کے نغموں کا البم پیش کیا تھا جنہیں لکھا علی سردار جعفری نے تھا اور آواز سیما انیل سہگل کی تھی۔

علی سردار جعفری یکم اگست 2000 میں ممبئ شہر میں اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

Major Political Parties in Pakistan

Major parties
·   Pakistan Muslim League (N)
·   Pakistan People's Party.
·   Pakistan Tehreek-e-Insaf.
·   Awami National Party.
·   Jamaat-e-Islami Pakistan.
·   Jamiat-e-Ulema-e-Islam (F)
·   Muttahida Qaumi Movement (MQM)
·   Pakistan Awami Tehreek (PAT)


Pakistan is a multi-party democracy that at times has been subject to military government. The country has many political parties and it is common for the country to be ruled by a coalition government. The Parliament of Pakistan is bicameral, consisting of the National Assembly of Pakistan and the Senate. The main political parties in Pakistan are listed below in alphabetical order.

Pakistan Muslim League (N) 


Prime Minister Nawaz Sharif, a wealthy industrialist, is the leader of the largest political party, Pakistan Muslim League-N.
Pakistan Muslim League (N) (PML Nawaz group, or PML-N) became Pakistan's ruling party after a decisive victory in the Pakistani general elections of 2013. It holds 26 out of 104 seats in the Senate[1] and 190 seats in the National Assembly.[2] Prime minister Nawaz Sharif has been its leader since 1980s. Sharif, a businessman from Lahore, entered the mainstream Pakistani politics with the support of the military dictatorship of Muhammad Zia-ul-Haq and later in 1990, became prime minister of Pakistan with the assistance of powerful military establishment especially DG ISI General Hameed Gul. He and his party (PMLN) ruled the country for two different tenures in the '90s. His second government was overthrown by the army chief Pervez Musharaf in a military coup. Nawaz succeeded in saving his life and money with the diplomatic support of Saudi Arabia and left Pakistan for eight years. He came back in 2007. PMLN is a fiscally conservative party which holds moderate religious and social policies. It promotes strong and friendly relations with IndiaUnited States, and the European Union.

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Imran Khan leads Pakistan Tehreek-e-Insaf (Pakistan Movement for Justice) under the slogan: "Change". On 25 April 1996, in Lahore, the PTI, a social democratic and Third Way political movement, was founded by Imran Khan. The PTI boycotted the 2008 elections but became more politically active by 2011. The PTI claims to represent all Pakistanis regardless of religion, ethnicity, language or residence. It aims to create a modernegalitarianIslamic democratic and Welfare state.The PTI promotes a nationalist agenda, arguing that TerrorismExtremism and Radicalism have increased since Pakistan joined the War on Terror. The Party emerged as country's second most popular party in 2013 elections. PTI currently holds 32 seats in the National Assembly. It is ruling party in Khyber Pakhtunkhwa province.

Pakistan Tehrik-e-Insaf is a real opposition of Pakistani Government in This Time. 
Image result for powerful political parties in Pakistan

Pakistan People's Party


Asif Ali Zardari, former President of Pakistan and the leader of the Pakistan Peoples Party.
On 30 November 1967, the Pakistan Peoples Party (PPP), a democratic socialist party, was founded by Zulfikar Ali Bhutto (1928 - 1979). The PPP ran in the 1970 general election on a socialist agenda of Roti, Kapra, Makan (Food, clothes, shelter). It favoured ties with China over the Western nations and ruled Pakistan after the Fall of Dhaka. After completion of first parliamentary term, the PPP succeeded in the Elections of 1977. Under Benazir Bhutto, the PPP became a secular party that promoted Social Liberalism as well as privatisation in order to secure funding from the US and the World Bank. From March 2008 to March 2013, it was leading party of the ruling coalition. Party faced defeat in elections of 2013. The PPP currently holds 41 senate seats and 42 national assembly seats.



Awami National Party

In 1986, the Awami National Party (Popular National Party, ANP) was founded by Abdul Wali Khan. It is a leftist, secular party that promotes Pashtun nationalism, democratic socialismpublic sector government, and economic egalitarianism. It supports ties with AfghanistanIndia, and historically the Soviet Union.[7] The ANP holds 7 seats in the senate and 3 seats in the National Assembly. Asfandyar Wali Khan, grandson of Bacha Khan is the incumbent president of the ANP. Between 2008 and 2013, it was part of the ruling PPP led coalition. It performs well in Pashtun dominated areas in and around Khyber-Pakhtunkhwa and the Balochistan provinces.

Jamaat Ulema-e-Islam Pakistan (F)

Jamiat Ulema-e-Islam (Assembly of Islamic Clergy, Fazl-ur-Rahman Group, JUI-F) is an ultra-conservative religious and theocratic party which, in 2002, formed a ruling coalition with Muttahida Majlis-e-Amal in Khyber Pakhtunkhwa and with the PML(Q) in Balochistan. It currently holds 15 seats in the National Assembly, 5 seats in the Senate, 17 seats in the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa and 8 seats in the Provincial Assembly of Balochistan. Its economic policy is socialist and moderate.
Jamiat Ulema-e-Islam (F) is a Sunni Deobandi political party in Pakistan. Established as JUI (Jamiat Ulema-e-Islam) in 1945, it is the result of a factional split of 1988, F standing for the name of its leader, Maulana Fazal-ur-Rehman.
JUI-F is as of 2013 Pakistan's 5th largest party, winning 3.2% of the popular vote, or 15 out of 272 general seats in the National Assembly. It is entirely based in southern Khyber Pakhtunkhwa and northern parts of Baluchistan. The party is in coalition with Pakistan's current ruling party Pakistan Muslim League (N).
The JUI-S faction, led by Samiul Haq, is of regional significance in Khyber Pakhtunkhwa but has no representation on the national level. The split of JUI into two factions was due to dissent over the policy of president Zia-ul-Haq of supporting Mujahideen outfits in the Afghanistan war during the 1980s. A more recent faction known as JUI-N, split off JUI-F in 2008, is also unrepresented at the national level.

Jamaat-e-Islami Pakistan

On 26 August 1941 in Lahore, Jamaat-e-Islami (Islamic Class, JI), a Right-wingIslamist party, was founded by Abul Ala Maududi, a Muslim theologian, and philosopher. It aims to create an Islamic democracy in Pakistan ruled under Sharia law. The JI elects its leader (Emir) democratically; Siraj ul Haq is the incumbent emir. After the independence of Pakistan in 1947, JI moved its base to West Pakistan (remaining members formed the Jamaat-e-Islami Hind). During the Indo-Pakistani War of 1971 it opposed the independence of Bangladesh, but in 1975 it established an independent political party there, the Bangladesh Jamaat-e-Islami. JI now has its headquarters in Mansoorah, Lahore. JI has an association with international Muslim groups such as the Muslim Brotherhood. JI holds 4 seats in the National Assembly, one seat in the Senate and 7 seats in the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa.

Muttahida Qaumi Movement (MQM)

The Muttahida Qaumi Movement (National Democratic Movement, MQM) was founded in 1978 by Altaf Hussain (who went on, in 1984, to found the Muhajir Quami Movement) from the student organisation, the All Pakistan Muhajir Student Organization (APMSO). It is supported by the urban Muhajir community of Sindh. The MQM is socially liberal and democratic. In 1997, the MQM officially removed the term Muhajir, which refers to Urdu-speaking Muslims and replaced it with Muttahida(United). Between 1992 and 1999, the Pakistan Army, in Operation Cleanup, attempted to suppress the MQM. On 11 September 2001, the MQM condemned attacks by al-Qaida in the US with public demonstrations.

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

The Pakistan Awami Tehrik (Pakistan People's Movement) is a politically radical, ideologically centrist and religiously moderate political partyPopulist sufi cleric Muhammad Tahir-ul-Qadri is its founding chairman. In 1990, Pakistan Awami Tehrik (PAT) participated in the national elections just one year after it was founded. In 1991, PAT and TNFJ (Tehrik-e-Nifas-e-Fiqh-e-Jafria, a shia political group) now known as Tehrik-e-Jafaria signed a 'Communique of Unity' to promote social and religious harmony. PAT enjoys considerable support among religious but moderate lower middle class of the country. PAT has a very organized and disciplined organizational structure and highly trained workers. However, party's entire political influence is based on agitation and public demonstrations. Party's vote bank and electoral power is considered to be limited unlike the PPP-P or PTI.

Pak Sarzameen Party

On 3 March 2016, the party founder, Syed Mustafa Kamal conducted a press conference with Anis Kaimkhani, party president, after they flew back into Karachi from Dubai earlier that day. He criticized his ex-political party Muttahida Qaumi Movement and its leader Altaf Hussain by claiming that, in the past, he had links with Indian spy agency Research and Analysis Wing. He also announced his new political party without revealing the new name of the party.[1] Later the party was joined by former MQM members Raza Haroon, Dr. Sagheer Ahmed, Waseem Aftab, Anees Khan Advocate, Aftkhar Randhawa and Iftikhar Alam.

Who Is Shahid Khan Afridi ?

SHAHID KHAN AFRIDI
 one of the most well known Pakistani cricketers who need no introduction in world of cricket across the globe is known as BOOM BOOM among fans and LALA among his team members. He is the most popular due to his aggressive batting style and holds a lot of international records including the Most Number of Sixes sixes in ODI, 2nd fastest century of ODI, scoring maximum(32) runs in one over, longest six in the history of cricket. He is one of the most unpredictable players who can change the game at any critical or last moment. He had not only crazy fame due to his cricket but also for his charming and impressive personality with Height 5 feet, 11 inches. in his personality his beard added much more. Due to his attractive personality public is crazy for his one glimpse on the crease. His presence remains as ray of hope for viewers till the last moment no matter how difficult the match might.

in Age of 18 years 333 days, Shahid Afridi Scored his 1st Test Hundred. that makes him 7th Youngest Batsmen to Score a Century in Test Cricket History.
in 2004, Shahid Afridi Scored a Half Century Against India at Bangalore on Just 26 balls. that was 2nd Fastest Fifty in Test Cricket.
in 2005, Shahid Afridi Smashed 27 Runs in a Over of Harbhajan Singh in Lahore Test. That Was joint 2nt Most Runs in An Over of Test Match.

in 2006, Shahid Afridi Smashed 4 Consecutive Sixer Of Harbhajan Singh’s Over at Lahore. Thais is Still a World Record for Most Sixes in An Over of Test Match.
in 2010, Shahid Afridi Scored 31 Runs in 15 Balls, With Strike Rate of 206.66. Ground Was Lords and Opposition Was Australia. That Was 12th Highest Strike Rate in an Inning of Test Match.
In 1996, Shahid Afridi Smashed his 1st Ever Century Against Srilanka, Facing Just 37 Balls. That Wast the Fastest ODI’s Century in History in Cricket. the Record of Fastest Century in ODI Broken by CJ Anderson Who Scored a Hundred Playing Just 36 Balls.
Shahid Afridi is the youngest player ever to Score a one- day International’s century. He scored his first century of International career at the age of just 16-years and 217- days, Against Srilanka 1996.

Afridi has Scored 18 Ball fifty three times in ODI’s. has recent fastest fifty was against bangladesh, in asia cup 2014. afridi smashed a fifty in 18 balls with help of 6 sixes.
Shahid Afridi Has A Very Unique Record of Hitting Most Number of Sixes in One Day Internationals. Boom Boom Smashed 333 Sixes in His Incredible ODI Career.

Longest Six in History, Shahid Afridi Smashed 158 meters long Six, Afridi hit it against South Africa in 3rd ODI at Johannesburg on March 17, 2013. BOOM BOOM made 88 runs of just 48 balls in The Match, With the help of 7 Huge Sixes.
Shahid Afridi has won the man of the match award 32 times in his career, the most by any Pakistani player, Saeed Anwar is second with 31 Man of the Match Awards. 5th Overall in History of One Day Cricket.

Shahid Afridi has the highest strike-rate in one-day International’s. he Scored more than 7600 runs at a strike-rate of 115.11 per 100 balls. (Minimum qualification for this record 1000 ODI runs)
In ODI Worldcup 2011, Afridi Makes Another World Record. He Took 22 Wickets During Such Tournament, That Was Most Number of Wickets by Any Captain in History of ODI Cricket.

In 2013, Shahid Afridi Bowled A Magical Spell of Bowling Against West Indies, Where he Took 7 Wickets Giving Away Just 12 Runs. That Was The 2nd Best Bowling Performance in ODI History.
With More Than 7600 Runs in ODI’s, and More Than 370 Wickets. Shahid Afridi is The Only Player in the History of One Day Cricket Who Achieved the Milestone. Sanath Jayasuriya is the 2nd in List With 323 Wickets and 13,430 Runs.

only player who took 5 wicket + score a fifty three time. Lala Has Done This Magic Three Times in His Career. Against England, Srilanka and West Indies he Took 5 Wickets and Scored a Half Century.

Most matches in career Shahid Afridi is 6th in the

Tags

8Th October 2005 (1) A Famous Urdu Poetess Saghar Siddiqui (1) A Beautiful Complete list of "Kulyat-e-Saghar" (1) A Beautiful List Of Urdu Poetry By Allama Semab Akbar Abadi (1) Aaj rothay hova sajan ko bohat yad kia (1) Aalam Ki Yorash Main Bhi Khur sand Rahay Hain (1) AASIA MIRZA NOVEL LIST (1) Aasia Razaqi Novels List (1) Aawargi Bar-Rang e Tamasha Buri Nahi (1) Ab Kia Batain Umar e Wafa Kun Kharab Ki (1) Ab Kia Bataun Main Tarey Milney Say Kia Mila (1) Ab Tu Sheharon Sey Khabar Aati Hai Dewanoon (1) Abdul Hameed Adam (1) Abdul Hameed Adam A Famous Urdu Poetess (1) Afghan (1) Afsar Siddiqui Amrohi (1) Afsar Siddiqui Amrohi A Famous Urdu Poetess (1) Agar Cha Hum Ja Rahain Hain Mahfal Say Nala e Dil Fugar Ban k (1) Ahmad nadeem qasmi (78) Ahmad nadeem qasmi a Famous Urdu Poetess (2) Ahmed Fawad (1) Ahmed Fawad A Famous Urdu Poetess (1) Aik Darkahwast (1) Aik Naghma Aik Ghucha Aik Tara Aik Jaam (1) Aik Nazam (2) Aik Nazriya Ka Noha (1) Aik Wada Hai Kisi Ka Jo Wafa Hota Nahi (1) Ajaz Siddiqui (1) Ajaz Siddiqui A Famous Urdu Poetess (1) Akhtar Ansari akbrabadi (1) Akhtar Ansari akbrabadi A Famous Urdu Poetess (1) Aktr ulayman (1) Aktr ulayman A Famous Urdu Poetess (1) Alama semab akbar abadi (2) Alama semab akbar abadi A Famous Urdu Poetess (2) Alamat e Qayamat (1) Ali Sardar Jafri (1) Ali Sardar Jafri a Famous Urdu Poetess (1) Allama Muhammad Iqbal A Famous Urdu Poetess (1) Allama Semab Akbar Abadi (33) Amir menai (1) Amir menai A Famous Urdu Poetess (1) Andaleeb shadani (1) Andaleeb shadani A Famous Urdu Poetess (1) Andaz Hou Bahu Tari Awaz e Pa Ka Tha (1) Anjamanain Ujar Gayi Uth Gaye Ihal-e Anjman (1) ANP (1) Ap Hi Apna Tamasha Hun (1) Apney Mahool Sey Bhi Qais Key Rishrey Kia Kia (1) Arsh Mlsyany (1) Arsh Mlsyany A Famous Urdu Poetess (1) Ashak e Rawaa Nahi Hain Muhabbat K Phool Hain (1) Ay Dil e Beqarar Chup Ho Ja (1) Ay Husan Lala Fam Zara Aankh Tu Mila (1) Aysi Tajalliyan Hain Kahan Aftab Main (1) Azadiyoon K Nam Pa Ruswaiyan Mileen (1) Ban Gaye Ashak Jafa Ki Tasveer (1) Baqader e Shauq Iqrar e Wafa Kia? (1) Bari Manoos Ley Main Aik Naghma Sun Raha Hun (1) Bari Manoos Ly Mai Aik Naghma Sun Raha Hun (1) Barish (17) Beautiful Hilal-e-Eid Poetries (1) BEAUTIFUL POETRY LIST " by Ahmad Nadeem Qasmi (1) Beautiful Urdu Poetries By Allama Semab Akbar Abadi (2) Beautiful Urdu Poetry by Ahmad Nadeem Qasmi (76) Beautiful Urdu Poetry By Allama Semab Akbar Abadi (31) Beautiful Urdu Poetry By Saghar Siddiqui (20) beautifull urdu poetry by parveen shakir (4) Bhala Kia Parh Lia Hai Hathoon KI Lakeeroon Main (1) Bhanwar Aanay Ko Hai Ay Ahale Ahle Kashti Na Khuda Chun Lain (1) Bharam Ghazal Ka Jis Tarha Ram Key Sath Raha (1) bhla Kisi Ka Sitaroon Pa Kia Ijaro Chaley (1) Bigar Key Mujh Sey Woh Marey Liye Udas Bhi Hai (1) Bigra Jo Naqsh e Zeest Bana Shahkar e Zeest (1) Bolney Do (1) Books (1) But Kisi Ka Khuda Nahi Hota (1) Buzurgoon Ki Duain Mil Rahi Hain (1) Chamak Jugnoo Ki Baraq e Be-Amaan Maloom Hoti Hai (1) Chand (1) Complete List of Imran Sereis Novels by Mazhar Kaleem (1) Dasht e wafa sey (1) Depression (1) Dr. Ahmad Nadim Rafi (1) Dua (1) Ek Muhabbat Key Ewaz Araz o Sama Dey Dunga (1) Fareeb-e-Nazar (1) Fasley Key Maine Ka Kun Fareeb Khatey Ho (1) Fikr (1) Gahraiyaan (1) Ghafwaan e Shabaab (1) Ghazals (114) Ghum Mujhey Hasrat Mujhey Wahshat Mujhey Sawda Mujhey (1) Gilgit Baltistan (1) Goonj (1) Halal o Haram (1) Haram Aur Deer K Katbey Woh Daikhey Jisey Fursatt Hai (1) Harjai (1) Hazrat Maulana Mufti Mehmood (1) Hazrat Maulana Mufti Mehmood Ki Siyasi zindgi (1) History (1) Homosexuality (1) Hujoom e Fikr o Nazar Sey Damagh Jaltey Hain (1) Hum Andheron Sey Bach Kar Chaltey Hain (1) Hum Apney Quwat e Takhleeq Ko Uksaney Aye Hain (1) Hum Gilgit Baltistan K Hain (1) Hum Siyasat Sey Muhabbat Ka Chalan Mangtey Hain (1) Humain Tu Yun Bhi Na Jalway Taray Nazar Aaye (1) Iftkhar bukhari (1) Ihtyatan Faqar Ka Har Marhala Kat'ta Raha (1) Imran Sereis Novels by Mazhar Kaleem (1) Imran Series (1) Insan (1) Is Darja Ishq Mojab e Ruswai Ban Gaya (1) Ishq Ya Hawas (1) Janey Ya Muhabbat Kia Shey Hai Tarpa Bhi Gai Tapka Bhi Gai (1) Jannat Jo Mile lake Maikhaane Main Rakh Dena (1) JI (1) Jo Tha Bartawo Dunya Ka Wahi Us Nay Kia Mujh Say (1) Jo Zooq e Ishq Dunya Main Na Himmat Aazma Hota (1) Jog (1) Jub Tara Hukam Mila Tark e Muhabbat Kardi (1) JUI (1) K Jatay Ho Khafa Ho Kar (1) Khamoshi Bhi Naz say khali nahi (1) Kharab Hoti Na Yun Khak e Shama o Parwana (1) Khawab (1) Khuda Say Hashar-e-Main Kafir Tari Faryad Kia Kartey (1) Khush Raho (1) kia hoti hai Muhabbat (1) Kia Janay Mai Jana Hai (1) Kis ko Qatil Main Kahoon Kis ko Maseeha Samjhoon (1) Kisy Maloom Tha Us Shay Ki Tujh Mai Bhi Kami Hogi (1) Kitney Khursheed Bayak Nikal Aatey Hain (1) Kon Kahta Hai K Moot Aai Tu Mar jaunga (1) Kub Sey Gosh Bar Awaz Hun Pukaro Bhi (1) Kuch Hath Utha Kay Mang Na Hath Utha k Daikh (1) Lafzoon k Paristar Khabar Hi Tujhey Kia Hai (1) Latedad (1) Lekin Ya Sun Rakho (1) Maa Jee Ap Nay Dil Saaf Karna Kis Say Sikha (1) Main Dewana Hun Marey Pas Mahshar Main Khara Rahna (1) Main Dostoon Sey Thaka Dushmanoon Main Ja Betha (1) Major Political Parties in Pakistan (1) Majrooh (1) Manajaat (1) Manfiyat Ka Manshoor (1) Mare Sher (1) Maron Tu Main Kisi Chahrey MAi Rang Bhar Jaunga (1) Masoom Insaan Key Lashey Pa Fatah Key Parcham Lahraye (1) Masturbation and treatment of it (1) Mazameen (5) Mian Supurd e Faramoshi Hun Tu Mahw e Khudi (1) Mohsain naqvi (1) MQM (1) Mujh Say Milney K Woh Karta Tha Bahaney Kitney (1) Mujhay Fikar o Sir e Wafa Hai Hunooz (1) Naat-e-Pak (1) Naats (1) Nama Gaya Koi Na Koi Nama Bar Gaya (1) Nina adil (1) No Umeedi Ki Dhund Main Ghaltiyaan jugnu Ahsasat Key Hain (1) Novel Books (3) Novels (3) Novels By Aasia Mirza (1) Pabandi (1) Pakistan (1) Paristar e Muhabbat Ki Muhabbat Hi Shariat Hai (1) Parties (1) Parveen shakir (5) Pas Mulaqat Rahay (1) PAT (1) Pathan (1) Patjhar Ki Tanhai (1) Phool Chahiya They Magar Hath Main Aaye Pathar (1) Player's (1) PML(N) (1) Poems (16) Poetry (148) Poetry Yun Utha Karti Hai Sawan Ki Gatha (1) poets (15) PPP (1) PSP (1) PTI (1) Qitaat (1) Rahain Gay Chal K Kaheen Aur Agar Yahan Na Rahay (1) Rahey Ga Mubtala e Kashmakash Insan Yahaan Kub Tak (1) Rasam-o-Riwaj (1) Ravi Ki Lahroon Pa Rawaan Hain Qashain Chan Sitaroon Ki (1) Ret Sey But Na Bana Ay Marey Achey Fankar (1) Rim Jhim (1) Roz Aik Naya Soraj Hai Tari Ataoon Main (1) Saans Lena Bhi Saza Lagta Hai (1) Sabaq Aamooz (1) Saghar Siddiqui (21) Sarwat Hussain (1) Sauod Usmani (1) Shab-e-Ghum Ay Mare Allah Basar Bhi Hogi (1) Shabnam Kay Charagh (1) Shadi (1) Shadi Kis Umar Main Honi Chahiye (1) Shahid Khan Afridi (1) Shayad Jagah Naseeb Ho Us Gul K Har Main (1) Shola-e-Gul Sey (1) Short Urdu Stories (1) Sir Dr. Muhammad Iqbal (2) Songs (1) Soni Soni Galiyan Hain Ujri Ujri Chopalain (1) Sports (1) stories (1) Tahreerain (2) Tare Qadmoon Pa Sar Hoga QaJa Sar Par Khari Hogi (1) Tari Guftar Main Tu Piyar Key Tevar Kum They (1) Tasweer Zahan Main Nahi Tarey Jaal Ki (1) Toot jatey Hain Sub Aaina MArey (1) Tu Jo Badla Tu Zamana Hi Badal Jaey Ga (1) Tum Maray Pas Raho (1) Tuor Sey Koi Alaqa Hai Na Rabat Sey (1) Uchal jam K Taskher E Kainat Karian (1) Urdu Famous Novels By Aasia Razaqi (1) Urdu Novels (2) Urdu Poetry By Sir Dr. Muhammad Iqbal (1) URDU PROVERBS (1) Usama Ameer (1) Usay Apnay Kal Hi ki Fikr Thi Wo Jo Mera Waqif-e-Hal Tha (1) videos (1) Waqat (1) Who Is Shahid Khan Afridi (1) Woh aik Umar Sey Masroof e Ibadaat Main They (1) Woh Koi Aur Na Tha Chand Khushak e Pattey They (1) Ya Raat (1) Yad-e-mazi (1) Yakis Raja Ka Ewan Hai Malbey Key Anbaroon Main (1) Zaban Bandi Say Khush Ho (1) Zina (2)

Translate